صدر سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن حاجی غلام محمد خان 18 جنوری کو ٹنڈوالہیار کا دورہ کریں گے

Karachi

Karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کے روائتی کھیل شوٹنگ بال کو فروغ دینے اور کھیل کی بہتری اور دیگر امور کا جائزہ لینے کے لیے صدر سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن حاجی غلام محمد خان سیکریٹری سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن ڈاکٹر قیصر علی جتوئی اور سینئر نائب صدرسندھ عبدالشکور تھبو کے ہمراہ 18 جنوری کو ٹنڈوالہیار کا دورہ کریں گے۔

جہاں وہ مقامی ایسوسی ایشن کے عہدیداروں سے ملاقات کریں گے۔