غلام حسین مستوی، شفیع محمد تھبو، عظیم بوزدار اور لال چندبھی سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن میں شامل

SINDH SHOOTING BALL ASSOCIATION

SINDH SHOOTING BALL ASSOCIATION

کراچی (اسٹاف رپوٹر) سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے سیکریٹری قیصر علی جتویٰ کے مطابق غلام حسین مستوی، شفیع محمد تھبو، عظیم بوزدار اور لال چندبھی سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن میں شامل ہیں۔

چاروں عہدیداروں کا نام غلطی سے پہلی پریس رلیز میں شامل نہیں ہو سکا تھا جس کے لیے وہ ان عہدیدارن سے معزرت خواہ ہیں۔