گلوکارہ سارہ رضا خان نئے البم کی تیاریوں میں مصروف

Sara Raza Khan

Sara Raza Khan

لاہور (جیوڈیسک) گلوکارہ سارہ رضا خان آج کل البم کی تیاریوں میں مصروف ہیں انہوں نے بتایا کہ میری البم تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔

اس میں کل 10 گانے ہیں جن میں سے دو گانوں کے ویڈیو بھی بنا رہی ہوں جو بہت جلد مختلف ٹی وی چینلز سے آن ائر جائیں گے۔