گلوگار ظفر اقبال کی آواز میں ایک خوبصورت گانا Mother Day کو ریلیز کر دیا گیا

Babar Manzoor

Babar Manzoor

اٹلی (شیخ بابر سے) کے ایس 5 پروڈیکشن نے Mother Day کے حوالے سے گلوگار ظفر اقبال کی آواز میں ایک خوبصورت گانا Mother Day کو ریلیز کر دیا اس گانے کے اشعار ناصر حسین، میوزک کامران Dop کاشف رضوی اور اس گانے کے ڈائریکٹر کے ایس کاظمی ہیں۔

اس گانے کی پیشکش کے ایس پروڈیکشن کی ہے۔ اور جنرل مینجر عظیم اعوان کے مطابق یہ گانا پوری دنیا میں بہت ذوق و شوق سے سنا جا رہا ہے۔