بھمبر کی خبریں 02/12/2015

Bhimber

Bhimber

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ما رنہیں پیار کا نعرہ الٹا پڑ گیا بوائز مڈل سکول مچھو ڑہ کے معلم نے طا لبعلم پر بلاوجہ تشدد کر دیا گھر یلونارا ضگی کا غصہ معصوم پھو ل پر نکا ل دیا عوام علاقہ کا وفد ڈپٹی کمشنر اور ڈسٹر کٹ ایجو کیشن آفیسر کے پاس پہنچ گیا معلم کی ذیا دتی کے طا لب علم پر بے جا تشدد کیخلا ف ڈپٹی کمشنر اور دسٹر کٹ ایجو کیشن آفیسر سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ ڈپٹی کمشنر مرزا ارشد محمود جرا ل کے حکم پر ڈپٹی ڈسٹر کٹ ایجو کیشن آفیسر چو ہدری طا لب حسین نے سکو ل کا دورہ کیا حقا ئق معلمو م کئے عوام علاقہ نے بے جا تشدد پر شدید احتجا ج کر تے ہو ئے متعلقہ حکا م سے انکوا ئر ی کر کے متعلقہ استا د کیخلا ف کا رروا ئی کا رروائی کر نے کا مطا لبہ کیا ہے تا کہ معصوم بچو ں پر اساتذ ہ کی طر ف سے بے جا تشدد کو رو کا جاسکے علاقہ مچھو ڑہ میں بو ائز مڈل سکول مچھو ڑہ کے مدرس لیاقت علی نے اپنے سا تھیو ں کے ہمرا ہ طا لب علم مبین کے وا لد محمد لطیف پر اس وقت گھو نسوں لاتوں کی بوچھا ڑ کر دی جب وہ سکو ل اپنے بچے پر تشدد کی شکا یت لیکر گئے جس پر عوام علاقہ میں غم وغصہ کی لہر دو ڑ گئی اور عوام علاقہ نے ڈپٹی کمشنر مرزا ارشد محمود جرا ل سے ملاقات کر کے مطا لبہ کیا ہے کہ واقعہ کی غیرجا نبدار انکوا ئر ی کرا کے واقعہ میں ملو ث افراد کے خلا ف کا رروا ئی کی جا ئے ۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سپیشل بچو ں کے عالمی دن کے موقع پر صبا انسٹیٹیو ٹ آف سپیشل ایجو کیشن کے زیر اہتمام آج صبح 10بجے گر لز ڈ گر ی کا لج تا نئی کچہر ی کمیونٹی ہا ل تک واک کی جا ئیگی جس کی قیادت ڈپٹی کمشنر ،ایس ایس پی،ایڈ منسٹر یٹر ضلع کونسل ،ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ کر ینگے تفصیلا ت کے مطا بق سپیشل بچو ں کے عالمی دن کے موقع پر صبا انسٹیٹیوٹ آف سپیشل ایجو کیشن کے زیر اہتمام آج ایک واک کا اہتما م کیا جا رہا ہے جس میں گو نگے ،بہر ے ،ذہنی وجسما نی معذور افراد خصوصی شر کت کرینگے واک کی قیادت ڈپٹی کمشنر مرزا ارشد محمود جرال ،ایس ایس پی چو ہدر ی منیر حسین ،ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل چوہدری ولید اشرف ،ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شاہدا نو ر خا ن ،صدر با ر چو ہدر ی عارف سرفرازودیگر کر یں گے واک صبح 10بجے گر لز ڈگر ی کا لج سے شروع ہو کر نئی کچہر ی کمیو نٹی سنٹر میں اختتا م پذ یر ہو گی ریلی میں سیاسی سما جی شخصیا ت تا جر وکلا ء صحا فی ودیگر شر کت کر ینگے ۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انو ارا لحق نے حلقہ ایل اے7کیلئے تعلیمی پیکج منظو ر کرواکے حلقہ کی نما ئند گی کا حق ادا کر دیا ہے جس کے ثمرا ت دور دراز کے علاقوں پر پہنچیں گے بچو ں اور بچیو ں کو بہتر تعلیمی سہو لیا ت میسر ہو ں گی سنگڑ ھ جیسے پسما ند ہ علاقے میں بوا ئز اور گر لز سکو ل کی اپ گریڈ یشن اور ڈسپنر ی کا قیا م چو ہدری انو ارا لحق کا عظیم کا رنا مہ ہے جس پر انہیں خرا ج تحسین پیش کر تے ہیں انشااللہ آمد ہ الیکشن میں انہیں بھا ری اکثر یت سے کا میا ب کروائیں گے ان خیا لا ت کااظہا ر سنگڑ ھ کی سیاسی وسما جی شخصیا ت ڈی ایس پی (ر) را جہ منیر احمد ،میجر (ر)را جہ ظہیر احمد ،سابق چیئر مین را جہ اختر حسین اور را جہ جا وید اختر نے اپنے بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ آزادکشمیر بھر میں پیپلزپا رٹی کی حکومت نے تعلیمی پیکج دے کر تعلیم دوستی کا ثبوت دیا ہے اس سے قبل بھی پیپلز پا رٹی کی حکومت نے3میڈیکل کا لجز ،وویمن یو نیو رسٹی سمیت بڑ ے بڑ ے پرا جیکٹ دئیے جو گزشتہ 50سا لوں میں بھی نہیں دئیے گئے انہو ں نے کہا کہ آمد ہ الیکشن میں سابق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انوارالحق کو بھاری اکثر یت سے کا میا ب کروائینگے ۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈپٹی کمشنر بھمبر کے ڈرا ئیو ر را جہ محمد اقبا ل کے سسر را جہ سر دا ر خاںگزشتہ روز وفا ت پا گئے مر حو م کو نما زجنا زہ کے بعد بنڈا لہ میں سپر د خا ک کر دیا گیا نما زجنا زہ میں سیاسی وسما جی شخصیا ت ،سر کا ری ملازمین ،وکلا ء ،صحا فیو ں ،تعلیمی ومذہبی شخصیات ،عوام علاقہ اور عزیز واقارب کی کثیر تعداد نے شر کت کی ۔۔