معروف سماجی رہنماء محمد یاسین کارا کے صاحبزادے کی شادی خانہ آبادی

WEDING SON OF YASEEN KARA

WEDING SON OF YASEEN KARA

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر کراچی کے ممتاز سماجی رہنماء یاسین کارا کے صاحبزادے رشتہ ادواج میں منسلک ہو گئے۔

گزشتہ روز کراچی کے مقامی کلب میں منعقدہ دعوت ولیمہ کی تقریب میں شہر کی ممتاز سیاسی و سماجی رہنمائوں اور اہم شخصیات نے شرکت کی جن میں اقبال حسین درانی ،قونصلیٹ جنرل ایتھوپیا نعیم شیخ ،بریگیڈر زبیر ،ایڈیشنل کمشنر کراچی فرحان غنی ،ایڈیشنل سیکریٹری گورنر سندھ جنید ،کرنل اظہر ،سابق سیکریٹری ماجد خان ،محمد صدیق میو ،عبدالجبار میمن ،خورشید احمد، خالد نفیس ، محمد طارق ،شوکت علی سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی۔

جاری کردہ : میڈیا سیکریٹری