معاشرے کے ہر طبقے کو قیام امن کیلئے انتظامیہ کا دست بازو بننا ہو گا۔ محمد سجاد

Mohammad Sajjad

Mohammad Sajjad

کاہنہ (امتیاز علی سے) جنرل کونسلر یونین کونسل کاہنہ محمد سجاد نے ایک تقریب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری کامیابی، عوام کی کامیابی ہے۔

تبدیلی کا نعرہ لگا کر عوام کو گمراہ کرنے والے بری طرح ناکام ہو گئے۔

میری کامیابی سہرا علاقہ کے عوام کے سر پر ہے جنہوں نے بھر پور پزیرائی سے نوازا اور مجھ پر اعتماد کا اظہار کیا میری اولین کوشش ہو گی کہ عوام کا اس احسان کا بدلہ عوامی خدمت کی صورت میں لوٹایا جائے اور عوام کے مسائل انکی دہلیز پر حل کئے جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ معاشرے کے ہر طبقے کو قیام امن کیلئے انتظامیہ کا دست بازو بننا ہو گا۔شہریوں کا تعاون کسی بھی ادارے کی کا رکردگی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔

03226390480