سہیل انورسیال وزیر داخلہ اور جیل خانہ کے قلمدان ملنے کے بعد بدین کے دورے پر پہنچ رہے ہیں

Sohail Anwar Sial

Sohail Anwar Sial

بدین (عمران عباس) سہیل انورسیال وزیر داخلہ اور جیل خانہ کے قلمدان ملنے کے بعد وہ پہلی بار بدین کے ایک روزہ دورے پر پہنچ رہے ہیں

جہاں پر وہ آئی جی، ڈی آئی جی اور دیگر پولیس افسران سمیت پیپلز پارٹی کی مقامی قیادت سے معلومات لینگے، ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر بدین شہر میں تقریباََ 15 دن قبل ذوالفقار مرزا اور پیپلز پارٹی کی قیادت میں ہونے والی گشیدگی کے حوالے سے وہ ان تاجروں سے بھی ملینگے جن کی دکانوں کو ڈاکٹر مرزا کی جانب سے بند کروایا گیا تھا۔