ہم سولر پینل کا کام انتہائی ایمان داری اور گارنٹی سے کرتے ہیں، عمر زبیر

Umar Zubair

Umar Zubair

اٹلی (شیخ بابر سے) لاہور کے ممتاز بزنس مین عمر زبیر نے کہا کہ ہم لاہور اور گردونواح میں سب سے اچھا اور سستا سولر پینل دے رہے ہیں سولر پینل کے ساتھ بیٹری اور انورٹر بھی انتہائی معیاری اور گارنٹی کے ساتھ لگا کر دینا ہمارا کام ہے۔

میڈیا ایڈوائزر شیخ بابر سے فون پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لوڈشیڈنگ کا صرف ایک ہی حل ہے کہ اپنے گھر، آفس، سکول اور فیکٹری میں معیاری کمپنی کا سولر پینل لگایا جائے۔

ہم یہ کام گارنٹی اور معیار سے فراہم کر رہے ہیں۔