صومالیہ میں خوراک کی عدم دستیابی کے باعث 58 ہزار بچوں کی ہلاکت کا خدشہ ہے: اقوام متحدہ

United Nations

United Nations

موغا دیشو (جیوڈیسک) اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ صومالیہ میں خوراک کی عدم دستیابی کے باعث 58 ہزار بچوں کے بھوک اور افلاس کی وجہ سے ہلاک ہو نے کا خدشہ ہے جو زندگی اور موت کی کشمکش کا شکار ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 58.300 بچے موت کا سامنا کر رہے ہیں۔