سونیا گاندھی اور راہول گاندھی کی ضمانت منظور

Sonia Gandhi and Rahul Gandhi

Sonia Gandhi and Rahul Gandhi

دہلی (جیوڈیسک) کانگریس پارٹی کی صدر سونیا گاندھی اور نائب صدر راہول گاندھی نیشنل ہیرالڈ کیس میں بدعنوانی کے الزامات پر نیو دلی کے علاقے پٹیالہ کی عدالت پیش ہوئے جہاں مختصر عدالتی کاروائی کے بعد سونیا اور راہول گاندھی کی ضمانت منظور کی گئی۔

اس موقع پر عدالت میں سابق بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ، سونیا گاندھی کی بیٹی پریانکا گاندھی اور ان کے شوہر بھی موجود تھے۔