جنوبی افریقین صدر کے مواخذے کی تحریک پر کل پارلیمنٹ میں بحث ہو گی

Jacob Zuma

Jacob Zuma

جوہانسبرگ (جیوڈیسک) گھر کی تعمیر و آرائش پر سرکاری خزانے سے رقم خرچ کرنے پر جنوبی افریقہ کے صدر جیکب زوما کیخلاف تحریک پر کل پارلیمنٹ میں بحث ہو گی۔

انکے مواخذہ کا مطالبہ کیا گیا ہے۔