ساؤتھ ایشین گیمز، پاکستان وائٹس نے ہاکی میں بنگلا دیش کو شکست دیدی

Hockey

Hockey

گوہاٹی (جیوڈیسک) بارہویں ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی نے فتح کے جھنڈے گاڑھ دئیے۔ اپنے تیسرے میچ میں بنگلا دیش کو چھ صفر سے آؤٹ کلاس پرفارمنس دیکھاتے ہوئے آؤٹ کر دیا۔

پہلے ہاف میں گرین شرٹس کی برتری تین صفر تھی جسے قومی شاہینوں نے دوسرے ہاف میں ڈبل کر دیا۔

محمد اویس نے دو گول اسکور کیے ۔ پاکستان کا اب فیصلہ کن میدان روایتی حریف بھارت کے خلاف بارہ فروری کو لگے گا۔