خلائی مخلوق کا کھوج لگانے پر100ملین ڈالر انعام دوں گا، اسٹیفن ہاکنگ

Stephen Hawking

Stephen Hawking

واشنگٹن (جیوڈیسک) کائنات میں ہم اکیلے نہیں، کوئی اور جاندار بھی ہو گا، زمین پر زندگی کا وجود ہے تو کائنات میں کہیں اور بھی جاندار ضرور ہوں گے۔

یہ نظریہ ہے سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ کا اور انہوں نے خلائی مخلوق کی کھوج لگانے والے کو 100ملین ڈالر انعام دینے کا اعلان کر دیا ہے۔