سپین میں بچوں کو خسرہ کی ویکسین لازمی قرار

 Measles Vaccine

Measles Vaccine

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) سپین کے محکمہ صحت کے مطابق 12 سے 15 ماہ کی عمر کے بچوں کو خسرہ سے بچائو کی ویکسین لگوانا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔

حکومت کے مطابق اس ویکسین پر حکومت کے اضافی 60 لاکھ یورو خرچ ہوں گے۔ ہر بچے کو پہلی ویکسین 12 سے 15 ماہ اور دوسری 3 سے 4 سال کی عمر کے درمیان لگائی جائے گی۔