پیرس : فنڈ ریزنگ افطار ڈنر کا اہتمام

فرانس میں محب وطن پاکستانیوں نے کثیر عطیات دے کر یہ ثابت کر دیا ہے کہ واقعی دیار غیر میں مقیم پاکستانیوں کے دل اپنے پاکستانیوں کے لئے کتنے دھڑکتے ہیں۔

تاریخ اشاعت : 2010-08-29

سفارتخانہ پاکستان میں یوم آزادی کی تقریب

اس سال اگست کا مہینہ پوری قوم کے لئے ایک آزمائش بن کر آیا۔ ایک ماہ قبل جس ملک کے صوبے پانی کیلئے ایک دوسرے سے دست و گریبان ہونے جا رہے تھے۔ اس ملک کے طول و عرض میں اتنا پانی آ گیا کہ یہ پانی رحمت کی بجائے زحمت نہیں بلکہ عذاب بن گیا۔

تاریخ اشاعت : 2010-08-25

آخر کب تک

حالیہ سیلاب نے جو تباہی مچا رکھی ہے وہ کسی سے پو شیدہ نہیں ہے۔ گائوں کے گائوں پانی کے ریلوں کی نذر ہو گئے ہیں سینکڑوں انسان اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ مویشی جانور اور ڈھول ڈنگر سیلابی ریلوں کا لقمہ بن چکے ہیں۔

تاریخ اشاعت : 2010-08-17
Publicité

پاکستان کا 63 واں یوم آزادی

آیئے ہم سب مل کر اپنے بزرگوں کی امانت کی حفاظت کریں، پاکستان کی نامکمل عمارت کی تعمیر کریں اور اُس تصور پاکستان کی تکمیل کریں جس کی تخریب ہمارے دشمنوں کا مقصد و مدعا ہے۔

تاریخ اشاعت : 2010-08-12

تارکین وطن نہیں یورپ کی نئی جنریشن

کمیونٹی کی قیادت کا حق دار صرف وہ ہے جو کمیونٹی کی خدمت کا حق بھی ادا کرتا ہو کمیونٹی کے حقیقی مسائل سمجھتا ہو فرانس، سپین،اٹلی جرمنی،بیلجیم ،ہالینڈ ،ڈنمارک ،ناروے ،امریکہ ،کینڈا اور جاپان جیسے ممالک کے قومی تہواروں پر بھی کمیونٹی کو اکھٹا کرے۔

تاریخ اشاعت : 2010-08-05

امریکہ بھارت انسانیت دوست یا استعماری

کیا بھارت اور انسانی خون کے پیاسے امریکہ کو دنیا کی بڑی جمہوریت اور سپرپاور کے اعزازات دینا جائز ہے۔

تاریخ اشاعت : 2010-08-01

بش اور بلیئر جنگی جرائم کے عالمی مجرم

ایم آئی فائیو کی سابقہ سربراہ لیڈی میننگھم بْلر کا کہنا تھا کہ انہوں نے بلیئر حکومت کو خبردار کیا تھا کہ عراق کے خلاف جنگ کے نہایت خطرناک نتائج برآمد ہوں گے اور یہی ہوا، اُن کا کہنا تھا کہ صدام حسین کا تختہ الٹے جانے کے نتیجہ میں پہلی بار القاعدہ کو عراق میں قدم جمانے کا موقع ملا اور در حقیقت خود ہم نے اسامہ بن لادن کو اُن کا عراقی جہاد پیش کردیا۔

تاریخ اشاعت : 2010-07-27

ڈرون حملوں کا رد عمل

شہزاد ڈرون حملوں کی وجہ سے دہشت گردی کی طرف مائل ہوا۔ جان برنین سمجھتے ہیں کہ فیصل امریکہ مخالف تنظیموں القاعدہ اور طالبان کے نظریات سے متاثر ہوا۔

تاریخ اشاعت : 2010-07-17

غیر سیاسی ایڈمنسٹریٹر

ایڈمنسٹریٹرز کی اپنی کارکردگی تو ناقابل رشک ہے ہی کہ دیگر سرکاری ذمہ داریوں نے ان کے ہاتھ پائوں باندھ رکھے ہیں،رہی سہی کسر سیاسی جماعتوں کے مقامی رہنمائوں نے نکال دی ہے۔اس مخصوص صورتحال سے شہریوں کے مسائل میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

تاریخ اشاعت : 2010-07-11

خودکشیاں اور ہمارے حکمران

موجودہ بجٹ عوامی ہونے کے بجائے امیر دوست ہے۔ مزید یہ کہ پارلیمنٹ کے اخراجات بھی عوام کے سامنے رکھے جانے چاہئیں۔ آج اگر حکمرا نوں نے عوام کی طرف توجہ نہ دی تو بہت جلد عوام کے ہاتھ ہمارے گریبانوں تک پہنچ جائیں گے۔

تاریخ اشاعت : 2010-07-03

امریکی فورسز کے مظالم و مقاصد

امریکی افواج کے متعلق کہاوت ہے کہ وہ جہاں جاتی ہیں وہیں کی ہوکر رہ جاتی ہیں۔ مسلم ریاستوں کے ارباب اختیاران کو چاہیے کہ وہ بالفور باہمی اشتراک سے امریکی فورسز کو مسلم خطے سے باہر نکل پھینکنا چاہیے ورنہ نشاط ثانیہ کا فروغ ممکن نہیں ہوگا۔

تاریخ اشاعت : 2010-06-26

وزیراعظم کا ناکام دورہ اور تلخ حقائق

وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے برسلز کا اہم دورہ کیا آپ کی مدد نصرت کیلئے کم و بیش 70 سیاحوں کی فوج نے آپ کا ساتھ دیا لیکن اس کے باوجود بھی بے تماشا مواد چھوڑ کر گئے ہیں عام لوگ تو ایک طرف ممبر یورپین پارلیمنٹ اور فرینڈز آف پاکستان کے سربراہ سجاد کریم صاحب بھی خاصے ناراض نظر آ رہے ہیں۔

تاریخ اشاعت : 2010-06-21

کیا آزادی فلسطین ممکن ہے؟

اسرائیل نے غزہ کی ایسی ناکہ بندی کی کہ لاکھوں آمریت زدہ فلسطینی دانے دانے کے محتاج ہوئے کہ اب انکی گزر بسر صرف آغیار کی بھیجی جانیوالی امداد تک محدود ہے۔فلسطینی اپنی روح اور جسم کے رشتے کو برقرار رکھنے کے لئے عرصہ دراز سے مصر کی جانب نکلنے والی سرنگوں کے راستے آنے والی غذائی اجناس پر انحصار کرتے ہیں۔

تاریخ اشاعت : 2010-06-20
Publicité
 

آج کا موسم

  درجہ حرارت شہر کا نام
GeoUrdu Weather 30°C لاھور
GeoUrdu Weather 29°C اسلام آباد
GeoUrdu Weather 29°C کراچی
GeoUrdu Weather 29°C ملتان
GeoUrdu Weather 31°C حیدرآباد
GeoUrdu Weather 30°C فیصل آباد
GeoUrdu Weather 30°C گجرانواله

ایکسچینج ریٹس