تیز رفتار کار جی ٹی روڈ سے پندرہ فٹ دور کلا بازیاں کھاتی ہوئی درخت سے جا ٹکرائی

جہلم (زاہد مصطفی اعوان ) تیز رفتار کار جی ٹی روڈ سے پندرہ فٹ دور کلا بازیاں کھاتی ہوئی درخت سے جا ٹکرائی ۔گراونڈ میں بیٹھا ہو ا شخص موقع پر جاں بحق ہو گیا ،تفصیل کے مطابق K W 082 نمبری کا ر راولپنڈی سے جہلم آرہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث کنٹرول سے باہر ہو کر پندرہ فٹ دور گراونڈ میں درخت سے جا ٹکرائی۔ کار مکمل طور پر تباہ ہو گئی ۔جبکہ درخت کے نیچے بیٹھا ہو ا 45 سالہ شخص موقع پر جان بحق ہو گیا ۔ریسکیو کی گاڑی نے جان بحق ہونے والے شخص کو فوری طور پر گھر پہنچا دیا ہے۔

Car Accident

Car Accident

Car Accident

Car Accident

Car Accident

Car Accident

Car Accident

Car Accident

Car Accident

Car Accident

Car Accident

Car Accident