تیز رفتاری کے باعث چنگچی رکشہ الٹنے سے پانچ ا فرا دشدید زخمی

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تفصیلات کے مطا بق سرگودہاروڈ پکے والا کے قریب تیز رفتاری کے باعث چنگچی رکشہ الٹ گیا جس سے رکشہ میں سوار 18 سالہ حسنین 40 سالہ منظوراں بی بی 32 سالہ موداں بی بی 35 سالہ ہاجراں بی بی 45 سالہ غلام فرید شدید زخمی ہواجنہیں ٰ ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسڑکٹ ہیڈکواٹرہسپتال جھنگ منتقل کیا

Jhang News

Jhang News