کھیل کے ساتھ تعلیم لازم وملزوم ہے جمعیت کی جانب سے کرکٹ لیگ کا انعقاد قابل تحسین ہے: اعزاز چیمہ

PU Annual paynr Premier League Ceremony

PU Annual paynr Premier League Ceremony

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام تیر ہویں سالانہ پائینر پریمئیر لیگ کا آغاذ پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس میں ہو گیا پرئیمیر لیگ کا افتتاح محمد حفیظ نے کیا۔

جبکہ پہلے میچ کا آغاذ اعزاز چیمہ نے افتتاحی شارٹ کھیل کر کیا رنگارنگ لیگ کے افتتاحی روز محمد حفیظ، اعزاز چیمہ، عبدالرئوف اور چاچا کرکٹ مہمانان خصوصی تھے اس موقع پر محمد حفیظ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ کالج اور یونیورسٹی کی سطح پر ایسی سرگرمیوں کے انعقاد سے کھیلوں کا مستقبل روشن ہو گامیرا یہ مضبوط ایمان ہے کہ نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں پنجاب یونیورسٹی کے اندر اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے مسلسل پرئیمیر لیگ کی سرگرمی کا انعقاد ایک خوش آئند عمل ہے۔

اس موقع پر قومی کرکٹر اعزاز چیمہ نے طلبہ سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ کھیل کے ساتھ تعلیم لازم وملزوم ہے جمعیت کی جانب سے کرکٹ لیگ کا انعقاد قابل تحسین ہے ۔مزید براں قومی کرکٹر عبدالرئوف نے کہا پنجاب یونیورسٹی میں جو محبتیں ملیں وہ ناقابل فراموش ہیں واضح رہے کہ ٹورنامنٹ میں پنجاب یونیورسٹی کی 110 ٹیمیں شریک ہیں جبکہ شائقین نے چاچا کرکٹ کے ساتھ سیلفیاں بنائیں اور میچ سے بھرپور لطف اٹھایا ۔ٹورنامنٹ مزین دو دن جاری رہے گا۔

PU Annual paynr Premier League Ceremony

PU Annual paynr Premier League Ceremony

PU Annual paynr Premier League Ceremony

PU Annual paynr Premier League Ceremony

PU Annual paynr Premier League Ceremony

PU Annual paynr Premier League Ceremony

PU Annual paynr Premier League Ceremony

PU Annual paynr Premier League Ceremony

PU Annual paynr Premier League Ceremony

PU Annual paynr Premier League Ceremony