سپورٹس میلہ مونٹیاری میں مسلم لیگ اٹلی کے صدر چوہدری اجمل خان گوٹروالہ، چوہدری فیاض کو شیلڈ دیتے ہوئے

اٹلی (شیخ بابر سے) سپورٹس میلہ مونٹیاری میں مسلم لیگ اٹلی کے صدر چوہدری اجمل خان گوٹروالہ، چوہدری فیاض کو شیلڈ دیتے ہوئے، ساتھ راجہ عبدالغفار، ملک احسن اسلام، قمر ریاض خان بھی موجود ہیں۔

Choudhary Fiaz Receive Shield

Choudhary Fiaz Receive Shield