اسپورٹس میڈیا کوارڈینٹر شیر افضل کا اسپورٹس جرنلسٹ یونائٹیڈ پینل کے نو منتخب کابینہ کو مبارکباد

Karachi

Karachi

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) معروف اسپورٹس میڈیا کوارڈینٹر شیر افضل نے اسپورٹس جرنلسٹس (سجاس) کے انتخابات میں یونائٹیڈ پینل کے نو منتخب ارکان کے بلا مقابلہ انتخاب پر اسپورٹس جرنلسٹس کے نو منتخب صدر طارق اسلم، ز بیر نذیر خان، شاہد علی خان، عبید اعوان، محمد اصغر، خازن عمر شاہین ، ذاہد غفار اور دیگر اراکین ریاض الدین، اسھاق بلوچ ،جاوید اقبال ،محمود ریاض ،محسن رضا،عباد اللہ ،منصور بیگ،شاہ زیب ،سردار خان ،حسنین انور،سجاد اور شاہد ساٹی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے اُمید ظاہر کی ہے کہ نو منتخب اسپورٹس جرنلسٹس ذمہ دران شہر میں صحت مند سرگرمیوں کو فروغ دینے کے حوالے سے اپنے قلمی جدو جہد کا سفر جاری رکھتے ہوئے ملک میں کھیل اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرینگے۔