اسپورٹس آرگنائزروں کا وفد شہید ملت کے مزار پر حاضری دے گا

Karachi

Karachi

کراچی : پاکستان اسپورٹس ویلفیرایسوسی ایشن کا ایک وفد ممتاز اسپورٹس سرپر ست غلام یسٰین کی زیر قیادت شہید ملت لیاقت علی خان کے یوم شہادت پر 16 اکتوبر بروز اتوار صبح 9:00 بجے ان کے مزار پر حاضری دے گا یہ اعلان ایسوسی ایشن کے سیکریٹر ی غلا م محمدخان نے کیا۔

اس موقع پر وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی نادر حسین خواجہ خصوصی طور پر شرکت کرینگے جبکہ کھیلوں کی نامور شخصیات جن میں اسلم خان، گلفرازاحمدخان، عظمت اللہ خان، محمد ارشد، سعد یہ قریشی، ارم بخاری، خالد رحمانی، سرورحسین، باران بلوچ، اصغر بلوچ اور دیگر شامل ہونگے۔

سیکر یٹر ی اطلاعات
03003541517
03082220321