سری لنکا میں بھی کرکٹ فکسنگ کا دائرہ وسیع، اینجلو میتھیوز سے پوچھ گچھ

Angelo Mathews

Angelo Mathews

کولمبو (جیوڈیسک) ویسٹ انڈیز کے خلاف گال ٹیسٹ میچ میں دانستہ خراب پرفارمنس اور پھر شکست نے سری لنکن کرکٹرز کو کٹہرے میں لا کھڑا کیا۔

کپتان اینجلو میتھیوز کو بھی پوچھ گچھ کے لیے طلب کر لیا گیا لنکن کپتان کہتے ہیں کہ انوسٹی گیشن برائے مالیات نے سوال پوچھے اور یہ بھی پوچھا کہ کیسے ٹیم کے دو اہم کھلاڑیوں رنگانا ہیراتھ اور کوشال پریرا نے مال کمانے کے لیے کیسے کمال دکھایا۔

اسی فکسنگ اسکینڈل پر گذشتہ روز لنکن ٹیم کے بولنگ کوچ کو دو ماہ کے لیے معطل کر دیا گیا تھا۔