سری لنکا کے وزیر اعظم کی اپنے وفد کے ہمراہ ڈاکٹر سجاد کریم سے ملاقات

نیلسن: سری لنکا کے وزیر اعظم رانیل وکرم سنگھے نے اپنے وفد کے ہمراہ ساؤتھ ایشیاء ٹریڈ مانیٹرنگ بورڈ کے چئیرمین نارتھ ویسٹ انگلینڈ سے یورپی پارلیمنٹ کے رکن ڈاکٹر سجاد کریم سے آج یورپین پارلیمنٹ برسلز میں ملاقات کی اس ملاقات میں چئیرجی ایس پی پلس ٹریڈ مانیٹرنگ بورڈ اور رکن کمیٹی آف انٹرنیشنل ٹریڈ سویڈن کے رکن یورپین پارلیمنٹ کرسٹیفر فیلنر اور چئیر مین ای یو فرینڈز آف سری لنکا گروپ لندن سے سری لنکن نژادرکن یورپی پارلیمنٹ نرج دیوابھی موجود تھے ملاقات میں سری لنکا کی جی ایس پی پلس کی درخواست پر پیش رفت کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیالات کے علاوہ دیگر معاملات پر بھی گفتگو کی گئی۔

SHK with Sr pm

SHK with Sr pm

SHK with Sr pm

SHK with Sr pm