عملے کو ویزے نہ ملنے پر ترک ائرلائن نے روس کیلئے سروس معطل کر دی

 Turkish Airlines

Turkish Airlines

استنبول (جیوڈیسک) ترکی کی پیگاسس ائرلائن نے عملے کو ویزے نہ ملنے پر روس کیلئے فضائی سروس 13 جنوری تک سروس معطل کر دی ہے۔

یاد رہے روس نے متعدد ترک کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔