سٹیج ڈراموں میں کام کرتی رہوں گی: نرما

Nirma

Nirma

لاہور (جیوڈیسک) فلمسٹار نرما نے کہا کہ اب صرف ان فلموں میں کام کرونگی جو میرے لئے باعث فخر بنیں‘اسٹیج ڈراموں میں کام کرتی رہوں گی۔

انہوں نے کہا کہ میں نے خود کو فلم انڈسڑی سے دور نہیں کیا بلکہ جب بھی مجھے میری پسند کے مطابق کوئی فلم ملے گی تو میں اس میں ضرور کام کروں گی۔