فیصل آباد: طالب علم کی گمشدگی معمہ بن گئی

Amir Hanif

Amir Hanif

فیصل آباد: طالب علم کی گمشدگی معمہ بن گئی ، ڈجکوٹ کے نواحی گائوں چک نمبر 86 ج ب دھول ماجرہ کا رہائشی 14 سالہ عامر حنیف 31 مئی 2016 کو گھر سے نکلا۔

تاہم آج تک واپس نہیں آیا اور نہ ہی اس کا کوئی سراغ ملا ہے اہلخانہ ہر جگہ تلاش کرکر کے عاجز آگئے ہیں مقامی پولیس کو درخواست ارسال کی گئی تاہم کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی۔