طلبہ دینی و عصری تعلیم میں عبور حاصل کر کے ملک کے لیے مثالی کردار ادا کریں۔ صدیق شیرازی

Karachi

Karachi

کراچی (پ ر) طلبہ عصری ودینی تعلیم میں عبور حاصل کر کے ملک کی خدمت میں مثالی کردار ادا کریں، یہ بات مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی ڈویژن کے ناظم صدیق شیرازی ، ناظم اطلاعات عنایت اﷲ فاروقی نے MSOکالج اینڈ یونیورسٹیز زون کے ذمہ دران سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کی۔

اس موقع پر MSOکالج اینڈ یونیورسٹیز کے ناظم عمومی زید ﷲ حسینی اور احسان حیدری نے کہا کہ کال این یونیورسٹیز کے اسٹوڈنٹس MSOکے پلیٹ فورم پر آکر غلبہ اسلام و استحکام پاکستان کے لیے ہمارے دستِ بازو بنیں، انہوں نے کہا کہ MSOاسٹوڈنٹس کی فکری و نظریاتی جماعت ہے۔

جاری کردہ
عنایت اﷲ فاروقی
سیکریٹری اطلا عات
مسلم اسٹوڈنٹس آرگنا ئزیشن کراچی ڈویژن
رابطہ:0305-2083795