سوڈان میں فورسز اور باغیوں میں تنازعہ سے امن عمل کو نقصان پہنچے گا: بانکی مون

Ban Ki Moon

Ban Ki Moon

اقوام متحدہ (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے افریقی ملک جنوبی سوڈان میں سیکورٹی فورسز اور باغیوں کے درمیان بڑھتے ہوئے تصادم پر تشویش ظاہر کی ہے۔

بان کی مون نے کہا کہ سیکورٹی فورسز اور باغیوں کے درمیان جاری تنازعات سے امن عمل کی رفتار کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔