محلہ سفیان ٹائون سیور لائن بند ہونے کی وجہ سے پانی لوگوں کے گھروں میں داخل

فیصل آباد: حلقہ این اے 83یونین کونسل نمبر 200 محلہ سفیان ٹائون سیور لائن کئی روز سے بند ہونے کی وجہ سے پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہو چکا، واسا کا دور تک کوئی نشان نظر نہیں آ رہا انتظامیہ نوٹس لے۔

Faisalabad News

Faisalabad News