DMCسنی، شیعہ نے مل کر جشن ولادت مناکر مثال قائم کر دی، فیروز خان

12 Rabi ul Awal Celebrating

12 Rabi ul Awal Celebrating

کراچی : شیعہ، سنی نے جشن ولادت مل کر منایا ، پاکستان میں شیعہ ، سنی اتحاد کی مثال قائم کردی اور دشمن اسلام کو بتادیا کہ ہم میں کوئی اختلاف نہیں۔

یہ بات فیروز ویلفیئر ٹرسٹ کے سربراہ و یوسی4 مجید کالونی کے چیئر مین فیروز خان اور سائبان سی سی بی کے چیئر مین عالم علی نے یونین کونسل میں منعقدہ سنی، شیعہ اور دعوت اسلامی سمیت دیگر اجتماعات میں شرکت وخطابا کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ اسلام آپس میں اتحاد وبھائی چارگی کا درس دیتا ہے اور سیرت طیبہ ۖ ہی ہمارا منشور ہے اور اس پر عمل کرکے ہی معاشرے میں امن وسلامتی لائی جاسکتی ہے۔

جاری کردہ
سیکریٹری نشرواشاعت