سویڈن کے معروف بزنس مین صہیب مدثر کی جانب سے ہم وطنوں کو دلی عید مبارک

Suhaib Mudasir

Suhaib Mudasir

سٹاک ہوم (کاشف عزیز بھٹہ سے) سویڈن کی معروف سماجی سیاسی اور کاروباری شخصیت لیلا جاپان ریسٹورنٹ کے مالک صہیب مدثر نے عید الفطر کے پرمسرت موقع پر اپنے پیغام میں سویڈن اور پاکستان میں بسنے والے ہم وطنوں کو دلی عید مبارک اور نیک تمنائوں کا پیغام دیا ہے۔

صہیب مدثر نے کہا کےہمیں عید کے موقع پر مستحق افراد کو نہیں بولنا چاہئے اور ہر ممکن ان کی مدد کرنی چاہئے تاکے وہ بھی عید کی خوشیاں منا سکیں۔