گلیانہ: چوہدری عبدالحق اور چوہدری فضل حق کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں

Malika

Malika

ملکہ (زاہد مصطفی اعوان) ایم ڈی الفضل سویٹس اینڈ بیکرز گلیانہ چوہدری عبدالحق اور چوہدری فضل حق کی والدہ محترمہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں انا للہ و انا الیہ راجعون۔

تفصیل کے مطابق ایم ڈی الفضل سویٹس اینڈ بیکرز گلیانہ چوہدری عبدالحق اور چوہدری فضل حق کی والدہ محترمہ طویل علالت کے بعد انتقا ل کر گئیں ہیں مرحومہ کی نماز جنازہ آبائی گاوں مرالہ گجراں میں ادا کر دی گئی ۔نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔

مرحومہ گزشتہ کئی سالوں سے مختلف بیماریوں میں مبتلا تھیں۔ میاں محمد سعید لالہ موسی۔ ملک غلام مصطفی اعوان شاہین ٹریڈرز شاہین چوک ملکہ ،ملک محمد شریف اعوان ماسٹرملکہ۔ملک اورنگ زیب اعوان ملکہ ،ملک اظہر اقبال اعوان ملکہ۔ ملک محمد انور آف لہڑی ۔ملک بشارت آف گولڑہ ہاشم ،ملک محمد امجد اعوان آف بھگوال ،ڈاکٹر محمد عباس گلیانہ ۔سید خالد حسین شاہ ۔ملک بشارت اعوان پلاوڑی۔

زاہد مصطفی اعوان سینئر صحافی فرانس ۔شفقت بٹ مدثر اعوان جذبہ۔بزنس مین طارق گجرات صو بیدار محمد اقبال آف پلاوڑی چوہدری رخسار ۔ملک محمد یونس اعوان ملکہ گلیانہ کی بزنس برادری سمیت سینکڑوں افراد نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔