سوئیٹزرلینڈ میں پاکستانی سفیر جناب ڈاکٹر امان رشید کا استقبالیہ

Dr Aman Rashid

Dr Aman Rashid

سوئیٹزرلینڈ (علی گیلانی سے) سفیر پاکستان امان رشید کا استقبالیہ، سوئیٹزرلینڈ میں پاکستانی سفیر جناب ڈاکٹر امان رشید نے یوم پاکستان کے موقع پر مورخہ 23 مارچ کو غیر ملکی سفیران کے اعزاز میں ایک استقبالیہ اور ظہرانے کا اپنی رہائشگاہ پر اہتمام کیا ہے۔

جناب سفیر پاکستان اور بیگم سفیر پاکستان دلی مسکراہٹوں کے ساتھ مہمانوں کا استقبال کریں گے اور اس دن کی اہمیت کے بارے میں مہمانوں کو بتائیں گی۔