سید غالب حسین شاہ کی جانب سے الحاج محمد اکرم باجوہ کو حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد

Syed Ghalib Hussain

Syed Ghalib Hussain

ویانا : العصر اسلامک سنٹر ویانا کے جنرل سیکرٹری سید غالب حسین شاہ نے جیو اینڈ جنگ آسٹریا کے نمائندہ الحاج محمد اکرم باجوہ کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ میں دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ تمام عازمین حجاج کا حج قبول کرے۔

منیٰ حادثہ میں شہید ہونے والوں اور زخمی ہونے والوں کے لواحقین کے غم میں شریک ہیں۔