سید ہاشم دریا کے صاحبزادے سید عون رضا ہمدانی یوسی 134 چیئرمین منتخب ہوگئے

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) سابق ممبر ڈسٹرک کونسل خانیوال سید ہاشم دریا کے صاحبزادے سید عون رضا ہمدانی یوسی 134 علی شیرواھن ضلع خانیوال کے چیئرمین منتخب ہوگئے ان کے چیئرمین منتخب ہونے کی مبا رک با د کے لیے تلہ گنگ سے قافلہ ملک ذیشان مندیا ل کی قیادت میں خانیوال روانہ ہوا جس میں سید باقر شا ہ دندہ شاہ بلاول ،سید حسن شاہ قادر پور،عامر وقاص فینسی فرنیچر اور دیگرشامل تھے۔

اس موقع پر صدر تحصیل پریس کلب تلہ گنگ لیاقت اعوان ، سینئر صحافی ثقلین جعفری ، عا مر نواز اعوان،محمد عدیل جعفری، محمد عمران، اشفاق حسین ٹہی و دیگر نے سید عون رضا ہمدا نی کو مبا رکباد پیش کی۔

Talagang News

Talagang News