سید حسنین رضوی عمیر ثناء فائونڈیشن میں تھیلیسمیا سے متاثر بچو کی عیادت کر رہے ہیں

Social Students Forum

Social Students Forum

سوشل اسٹوڈنٹس فورم کے زیراہتمام ہفتہ عیادت کے موقع پر سید حسنین رضوی عمیر ثناء فائونڈیشن میں تھیلیسمیا سے متاثر بچو کی عیادت کر رہے ہیں، محمد اصغر ، نفیس احمد خان، محمد طاہر ، اعجاز غوری اور محمد فہیم بھی اس موقع پر موجود ہیں۔