پیر سید حسن علی شاہ گیلانی کا سالانہ دور روزہ عرس مبارک آج گیلانی منزل لیہ میں شروع ہو رہا ہے

 Layyah

Layyah

لیہ : پیر سید حسن علی شاہ گیلانی کا سالانہ دور روزہ عرس مبارک آج گیلانی منزل لیہ میں شروع ہو رہا ہے۔ جس میں معروف قوال اور علماء کرام بھی تشریف لا رہے ہیں۔

یہ بات محمداسلم ساجداور محمدرمضان بھٹی نے بتائی۔