سید نجمی عالم لیاری میں ولی محمد حاجی یعقوب گورنمنٹ گرلز سیکینڈری اسکول کا دورہ

کراچی : پی پی پی کراچی ڈویژن کے صدر سید نجمی عالم لیاری میں ولی محمد حاجی یعقوب گورنمنٹ گرلز سیکینڈری اسکول کے دورہ کے موقع پر طالبات میں یونیفارم تقسیم کر رہے ہیں پی ایس 109 کے جنرل سیکرٹری عبد اللہ رحیم بلوچ، رسول بخش بلوچ، گل محمد خاصخیلی و دیگر بھی ان کے ہمراہ موجود ہیں۔

PPP Karachi Najmi Aalam

PPP Karachi Najmi Aalam