سید نور فلم ”بھائی وانٹڈ“ کی تیاریوں میں مصروف

Syed Noor

Syed Noor

لاہور (جیوڈیسک) ہدایت کار سید نور ”بھائی وانٹڈ“ کے نام سے فلم بنا رہے ہیں۔

اس فلم میں اداکارہ صائمہ اور اداکار معمر رانا مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

ہدایت کار سید نور نے فلم کی شوٹنگ کا پہلا سپل کراچی میں مکمل کیا ہے۔