سید صابر حسین شاہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

Syed Sabir Hussain

Syed Sabir Hussain

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) متولی امام بارگاہ قصر سجادیہ مصطفی آباد سید صابر حسین شاہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق متولی امام بارگاہ قصر سجادیہ مصطفی آباد سید صابر حسین شاہ گزشتہ روز عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں اور صحافیوں کی طرف سے مبارکباد۔