سید جعفر علی شاہ اور سید علی جیلانی کی جلد عید میلادالنبی نورن برگ میں شرکت

جرمنی (علی جیلانی) پیر طریقت رہبر شریعت یورپ کے مشہور نعت خواں صاحبزادہ سید جعفر علی شاہ صاحب اور خاندان غوثیہ اشرفیہ کے چشم و چراغ صاحبزادہ سید علی الا شرفی الجیلانی جرمنی کے شہر نورن برگ میں المدینہ دارالعلوم میں جلسہ عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محفل میں شرکت کریں گے۔ تقریب مورخہ 2 جنوری بروز ہفتہ دن کے دو بجے منعقد ہو گی اس تقریب میں نقابت کے فرائض جناب علامہ ممتاز حسین صاحب اور علامہ شوکت مونی صاحب خصوصی خطاب فرمائیں گے۔ حاجی نزیر صاحب ، عامر ، شہباز اور عزیز خان صاحب مہمانوں کا ستقبال کریں گے۔

Ali  Gilani

Ali Gilani

Mumtaz Hussain

Mumtaz Hussain

S.J.A.Shah

S.J.A.Shah

Shaukat Madani

Shaukat Madani