شام : حملے میں 20 ہلاک : جنگ بندی کا فائدہ بشارالاسد اور حامیوں کو ہو گا، اردگان

Tayyip Erdogan

Tayyip Erdogan

انقرہ (جیوڈیسک) شام میں روسی طیاروں کی بمباری اور باغیوں کے راکٹ حملوں میں 20 افراد مارے گئے۔

ترک صدر طیب ادرگان نے کہا سیز فائر کا اطلاق شامی کرد ملیشیاء پر نہیں ہونا چاہتے، اسک فائدہ بشار الاسد اور اسکے حامیوں کو ہو گا۔

روسی صدر پیوٹن نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان کو فون کیا مجوزہ سیز فائر پلان پر غور کیا ادھر پیوٹن نے ایرانی، شامی صدور سے بات کی، اوباما سے شاہ اردن ملے۔ صدر بشار الاسد نے یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ سیز فائر معاہدے پر عمل کریں گے۔