شام: محصور علاقوں میں امدادی سامان گرایا ہے: روس

Russia

Russia

دمشق (جیوڈیسک) روس کا کہنا ہے کہ اس نے شام کے محصور علاقوں میں پھنسے افراد کے لیے جہازوں کے ذریعے امدادی سامان گرایا ہے۔

سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق شہر کے 60 فیصد علاقے پر اب دولتِ اسلامیہ کا قبضہ ہے۔

ادھر اقوامِ متحدہ کے ادارے برائے کوآرڈینیشن آف ہیومینیٹرین افیئیرز کا کہنا ہے شام کے محصور علاقوں میں 200,000 افراد پھنسے ہوئے ہیں۔