شام : داعش نے ہم جنس پرستی کے الزام پر 10 افراد قتل کر دئیے

ISIS

ISIS

بیروت (جیوڈیسک) داعش کے جنگجوئوں نے ہم جنس پرستی کے الزام میں 10 افراد کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔

ہجوم کے سامنے مارا گیا۔