شام میں امن سے متعلق مذاکرات جمعے سے شروع ہونگے

Syria Peace Talk

Syria Peace Talk

نیویارک (جیوڈیسک) شام میں امن سے متعلق مذاکرات جمعے سے شروع ہوں گے، اقوام متحدہ میں شام کے مندوب کا کہنا ہے شام میں فوری جنگ بندی اولین ترجیح ہے۔

مندوب کا مزید کہنا تھا کہ جنیوا مذاکرات میں شام میں جنگ بندی پر بات چیت کی جائے گی، قیام امن کیلئے آئندہ جمعے سے شروع ہوں گے۔