شامی قید خانوں میں تقریباً ساٹھ ہزار افراد تشدد سے ہلاک ہوئے

Syria Prisoners

Syria Prisoners

شام (جیوڈیسک) رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ پانچ سالوں کے دوران حکومتی جیلوں میں جسمانی تشدد، خوراک اور دوا سے محرومی کے باعث تقریباً 60 ہزار قیدی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

دو ہزار گیارہ میں حکومت مخالف مظاہروں کے بعد اب تک ایک لاکھ چوالیس ہزار قیدیوں کی سرکاری حراست میں ہلاک ہونے کی تصدیق ہوئی ہے، جن میں ایک سو دس بچے اور تریپن خواتین بھی شامل ہیں۔