شام : روسی طیاروں کی مختلف مقامات پر بمباری،46 افراد ہلاک، متعدد زخمی

Syria Bombing

Syria Bombing

دمشق (جیوڈیسک) سیرین آبرویٹری فار ہیومن کمیشن کا کہنا ہے کہ روسی جنگی طیاروں نے کفر نبل اور میرات النعمان نامی قصبے کو نشانہ بنایا۔

حملوں میں چھیالیس افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ مرنے والوں میں بچوں اور خواتین بھی شامل ہیں۔

کمیشن کے مطابق طیاروں نے کفر نبل میں ایک مارکیٹ پر بمباری کی ہے۔