شامی مسیحی خواتین داعش کے خلاف جنگ میں شامل

Women Army

Women Army

دمشق (جیوڈیسک) شامی مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والی خواتین گھر بار چھوڑ کے داعش کے خلاف جنگ میں شامل ہو گئیں ہیں۔ شامی مسیحی خواتین کے اس جنگجو دستے کو فیمیل پروٹیکشن فورس کا نام دیا گیا ہے۔

دستے میں شامل ہونے والی ان خواتین نے بچوں، نوکری اور تعلیم کو خیر باد کہتے ہوئے داعش کے خلاف جنگ کرنے کا عظم کیا ہے۔