میں تابہ ازل سے آزاد تھا، آزاد ہوں، آزاد رہوں گا: صدر ایردوان کا پیغام

Turkey

Turkey

ترکی (جیوڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ “حاکمیت کی اصل اساس عوام “ہے۔ صدر ایردوان نے ٹویٹر پر اس پیغام کے ساتھ ایک ملی نغمہ بھی چسپاں کیا جس کے بول تھے

“میں تا بہ ازل سے آزاد تھا،آزاد ہوں اور آزاد رہوں گا،

وہ احمق ہی ہوگا جو میرے اس جنون پروار کرکےمجھے مبتلائے حیرت کرے گا۔

صدر نے اس ملی نغمے کے ساتھ استنبول کے پل کی تصویر بھی لگائی جس پر 15 جولائی کی رات عوام کا جم غفیر دکھا گیا ہے۔